ابوظبی، مشتبہ ڈرون، دھماکہ، حملہ، پاکستانی ہلاک

iqna

IQNA

ٹیگس
متحدہ عرب امارات پر حوثی جنگجووں کے مشتبہ ڈرون حملے کے نتیجے میں تیل کے پیٹرول ٹینکس پھٹنے سے ہونے والے دھماکوں میں ایک پاکستانی شہری سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511126    تاریخ اشاعت : 2022/01/17